جمعرات 18 اگست 2022 - 01:13
حدیث روز | طولانی عمر کرنے کا راستہ

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں طولانی عمر کرنے کے راستہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون أخبار الرضا(ع)" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

تَجَنَّبوا البَوائقَ يُمَدَّ لَكُم في الأعمارِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

برائیوں سے دوری اختیار کرو تاکہ تمہاری عمر طولانی ہو۔

عيون أخبار الرضا(ع) : ج۲، ص۳۶، ح۹۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha